بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسلک حق کی پہچان


سوال

صحیح اسلام کیا ہے اور کون سا فرقہ حق سچ ہے؟

جواب

اس سوال کا جواب حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی حدیث کی روشنی میں یہ ہے کہ جو فرقہ حضور صلی الله علیه وسلم، خلفاء راشدین اور صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین کے طریقہ پر کاربند ہے وہ حق پر ہے اور یہی صحیح اسلام بھی ہے جس کا مصداق آج کل اہل سنت والجماعت ہیں جن میں حنفی شافعی مالکی حنبلی اہل حدیث داخل ہیں اور تمام بدعتی اور گمراہ فرقے اس سے خارج ہیں۔ (بحوالہ کفایت المفتی، 1/359 ط: دارالاشاعت۰) فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 143602200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں