بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصارف زکوٰة


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ یہ جو حج پر خدام جاتے ہیں ان کو وہاں پر اپنی تنخوا ملتی ہیں اس کے علاو ہ کیا وہ وہاں پر زکوٰةۃ فطرہ صدقات واجبہ لے سکتے ہیں اور کیا کسی کیا کسی سے خود مانگ سکتے ہیں کوئی اس لئےمانگے کہ اس سے اپنے یتیم رشتہ داروں کی مدد کرے گے تو کیا یہ مانگنا ٹھیک ہو گا۔

جواب

خدام اگر مستحق زکوٰہ ہیں تو زکوٰة لے سکتے ہیں، اور اپنے مستحق رشتہ داروں کے لئے بھی لے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200134

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں