صرف منگنی کے بعد ہونے والی بیوی سے آدمی فون پر بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
جس لڑکی سے منگنی ہو جائے وہ نکاح تک اجنبی ہی رہتی ہے اس سے فون پر بات چیت کرنا یا ملاقاتیں کرنا ناجائز ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200618
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن