بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مال حرام سے قرض کی ادائگی کا حکم


سوال

میں یہ سوال پوچھنا چاہتاہوں کہ اگرکسی آدمی نےمجھ سے قرض لیا اور کچھ دنوں کےبعد مجھےقرض واپس دیدیامگرجوقرض مجھے دیا وہ حرام پیسے تھےتو میرےلیےبھی حرام ہوں گےکہ نہیں ؟

جواب

سائل کےلیےمذکورہ رقم لینے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200409

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں