بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محرم سے پردے کا حکم۔


سوال

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا کوئی عورت کسی محرم سے پردہ کرسکتی ہے مثلاً اپنے سسر سے، کیا یہ جائز ہوگا؟

جواب

محارم سے پردہ تونہیں ہے، البتہ موجودہ دور میں بلاضرورت اختلاط سے گریزکیا جائےاوراگر کسی فتنہ کا اندیشہ ہوتو فتنہ کے ڈر سےبعض محرم سے پردہ بھی کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200172

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں