بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لیز چپس


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ لیز چپس کا اشتہار آرہا ہے جس میں وہ آپ کی تصدیق کا حوالہ دے کے حلال کہتے ہیں جب کہ میں نے چیک کیا ہے یہ کوڈ اس میں سور کی چربی ہے ؟کوڈ E-631 مصالحہ آپ چیک کریں اور بتائیں کہ حلال ہے یا حرام ؟

جواب

مذکورہ بالا سوال سے متعلق جوابات دیے جاچکے ہیں برائے کرم مندرجہ ذیل لنکس ملاحظہ فرمالیں۔ http:banuri.edu.pkuode674 http:banuri.edu.pkuode668


فتوی نمبر : 143101200351

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں