بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سرخ رنگ کا لباس مردوں کے لیے مکروھ


سوال

سرخ لباس کا مردوں کیلے استعمال کیسا ہے؟

جواب

سرخ رنگ کا لباس بالعموم عورتوں کا مخصوص رنگ ہے، جو رنگ عورتوں کے ساتھ مخصوص ہوں اس رنگ کے لباس کا استعمال مردوں کے لیے مکروہ ہے۔


فتوی نمبر : 143101200643

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں