بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ لکی کمیٹی کا حکم


سوال

آج کل لکی کمیٹی کا ایک سلسلہ چل رہا ہے، جس میں ہر ماہ میں ایک یا دو ہزار روپے جمع کئے جاتے ہیں اور مہینے کی پانچ تاریخ قرعہ اندازی کی جاتی ہے، جس کا نام نکل آئے تو وہ اگلی تمام اقساط کی ادائیگی سے بری ہو جاتا ہے، اس کا شرعا کیا حکم ہے؟

جواب

لکی کمیٹی کی مذکورہ صورت جوے پر مبنی ہونے کی بنا پر شرعا ناجائز ہے، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143601200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں