بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کتوں کو مارنے کا حکم


سوال

کیا کتوں کومارنا جائزہے اگرجائزہے تومارنے کے لئے کونسہ طریقہ اختیارکیاجائے یعنی گولی ماردی جائے یازہروغیرکھلادیاجائے۔

جواب

کتا کاٹنے والا ہو یا کسی اور صورت میں ایذا کاسبب بنے تواسے مارناجائزہے، بصورت دیگرنہ ماراجائے۔موذی کتے کومارنے کے لیے ایساطریقہ اختیارکیاجائے جس میں کم سے کم تکلیف ہو، جانور کوتڑپا اور ترسا کرمارنے سے دین میں منع کیاگیاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143602200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں