بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خضاب لگانے کا حکم


سوال

بالوں کو خضاب لگانے کے بارے میں کیا حکم ہے اگر لگانا جایز ہے تو کونسا رنگ لگا سکتے ہیں۔ کالی مہن‍دی یا سرخ مہندی کے بارے میں کیا حکم ہے ‎‎اللہ جزاءے خیر عطافرماے گا

جواب

خالص کالے رنگ کے علاوہ باقی کسی بھی رنگ کا خضاب یا مہندی لگانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200500

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں