بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیے لفظ جزاک اللہ کا صحیح تلفظ


سوال

 ہم نے ایک عالمہ سے سنا ہے کہ خواتین کو جزاکَ اللہ کے بجائے جزاکِ اللہ کہنا چاہیے۔ اس لیے کہ خواتین کے لیے یہی لفظ مخصوص ہے۔ میں اس اہم مسئلہ کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے، برائے مہربانی مجھے یہ فتویٰ دیں کہ آیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟

جواب

مذکورہ عالمہ صاحبہ نے غلطی کی صحیح نشاندہی کی ہے کہ، اگر کسی خاتون کو مخاطب کر کے مذکورہ دعائیہ کلمات کہے جائیں تو اس کے لیے مؤنث ہی کی ضمیر کا استعمال کرتے ہوئے جزاکِ اللہ  کاف  کے زیر کے ساتھ کہا جائے، یہی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں