بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خنشی مشکل کے غسل اور جنازہ کی کیفیت


سوال

خنثی مشکل وفات پاجائے تو اس کو غسل کون دیگا، مرد یا عورت؟ اور اگر وہ نابالغ ہو تو دعا کون سی پڑھی جائیگی، بچے کی یا بچی کی؟

جواب

خنثی مشکل کو غسل نہیں دیاجایئگا بلکہ ہاتہ پر کپڑا لپیٹ کر اسے تیمّم کرایا جائے گا، نیز خنثی مشکل نابالغ ہو تو اس کے جنازہ میں بچے کی دعاء پڑھی جایئگی۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143505200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں