بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کی آواز میں نعتیں سننا


سوال

کیا مرد کومستورات کی آواز میں نعت سننا جائز ہے ؟

جواب

عورت کی آواز سے اگر لذت محسوس ہوتی ہو  یا فتنہ میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو  عورت کی آواز کا سننا جائز نہیں ہوتا،  لہٰذا کسی نامحرم عورت کی آواز میں نعت وغیرہ سننا جائز نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200411

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں