بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

خواتین کا غیر فطری عمل


سوال

کیا شوہرداریا غیر شوہردارعورتوں کے لیے یہ جائزہے کہ وہ اپنی جنسی خواہشات کی تکمیل کے لیے اپنی اگلی انگلیاں اپنی ناف اورفرج کے درمیان پھیریں یارگڑیں یہاں تک کے فرج سے رطوبت خارج ہونے لگے؟

جواب

ناجائز اورگناہ ہے۔
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے