بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

KFC ریسٹورنٹ کے کھانے کا حکم


سوال

کیا KFCکھانا جائز ہے؟ 

جواب

کے ایف سی جو  تیل اورمسالہ جات استعمال کرتا ہے ،اس کی ہمیں تحقیق نہیں اور گوشت کے بارے میں غالب اطلاعات یہ ہیں کہ درآمد شدہ (مشینی) ذبیحہ ہوتا ہے، اگر یہ درست ہے تو اجتناب لازم ہے۔ اور اگر ثابت ہوجائے کہ مذکورہ ریسٹورنٹ میں جو مسالہ جات وغیرہ استعمال ہوتے ہیں وہ مقامی طور پاکستان میں تیار ہوتے ہیں اور ذبیحہ بھی در آمد شدہ نہ ہو تو  اس ریسٹورنٹ میں تیار کردہ کھانے کی شرعاً گنجائش ہوسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201436

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں