بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کبوتر بازی کرنا


سوال

كبوتر بازى كى شرعی حیثیت کیاہے کیاکبوترپالنا بھی گناہ ہے ؟

جواب

کبوتربازی بہت سے مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائزہے ، البتہ کبوتر پالنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ اس کی ضروریات کا خیال رکھا جائے ۔


فتوی نمبر : 143101200680

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں