بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جھوٹا قرآن اٹھانے کا کفّارہ


سوال

السلام علیکم جھوٹاقرآن اٹھانے کا کیا کفّارہ ھے؟

جواب

جھوٹا قرآن ٹھانے سے مراد اگرجھوٹی قسم کھانا یا قرآنِ کریم کا جھوٹاحلف اٹھانا ھے تو احادیث مقدّسہ میں اس کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا ھے، اس کے مرتکب کے ذمّہ صدقِ دل سے توبہ واستغفار لازم ھے ورنہ یہ عمل فسق اور گناھوں میں ڈوب جانے کا باعث ھے۔ واللہ علم


فتوی نمبر : 143410200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں