السلام علیکم کیا فرماتے ھیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی تصویر بنانا،کھینچنا اور رکھنا اور ان کی ویڈیو دیکھنا کیسا ھے؟
کسی بھی جاندار کی تصویر بنانا،کھینچنا،رکھنا اور ان کی ویڈیو ناجائز ھے۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143411200011
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن