بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینکاری کے متعلق راہنمائی کے لیے مفید کتابیں


سوال

السلام علیکم حضرت آپ کی ویب سائٹ پر مختلف فتوے پڑھے ہیں۔ اگر آپ مجھے ایسی کتاب کے بارے میں بتادیں جس کے ذریعے میری رہنمائی ہوسکے اور میں وہ وجوہات معلوم کرسکوں جن کی وجہ سے اسلامک بینکنگ حرام ہے تومیں آپ کا بے حد شکر گزار رہوں گا۔ جزاک اللہوالسلام

جواب

مذکورہ مسئلے کے متعلق تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل دوکتابوں کامطالعہ مفید ہوگا:1: "مروجہ اسلامی بینکاری" شائع کردہ مکتبہ بینات، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی2: "غیرسودی بینکاری"، ایک منصفانہ علمی جائزہ از مفتی احمدممتاز صاحبفقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143507200009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں