بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک میں ملازمت کا حکم


سوال

مجھے کسی اسلامی بینک مثلا میزان بینک میں ملازمت کا موقع میسر ہو تو کیا میں یہ ملازمت اختیار کر سکتا ہوں؟ اس میں سود کی کوئی بات تو نہیں ہے۔

جواب

روایتی بینکوں کی طرح مروجہ اسلامی بینکوں میں بھی ملازمت جائز نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143509200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں