بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انتخابات میں ووٹ کس کو دیا جائے؟


سوال

ان انتخابات کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے  کہ  ووٹ دیں؟ اگر دیں تو کس کو دیں؟

جواب

انتخابات کے بارے میں رائے سے قطع نظر کسی پارٹی کو یا شخص کو ووٹ دیا جائے تو در حقیقت یہ تعیین کسی دارالافتاء یا مفتی کا منصب نہیں بلکہ یہ ہر شخص کے اپنے ضمیر اور بصیرت پر مبنی ہے کہ وہ جس جماعت اور جنکے منشور کو دین، ملک وملت کے مفاد میں زیادہ بہتر سمجھتا ہو انکو ووٹ دیں۔ واللہ اعلم۔

 


فتوی نمبر : 143406200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں