بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امام ابو حنیفۃ اور امام بخاری کی تاریخ پیدائش و وفات


سوال

یہ پوچھنا ہے کہ امام بخاری اورامام ابوحنیفہ کی تاریخ ولادت اورتاریخ وفات کیا ہے ؟

جواب

امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ مشہورقول کے مطابق سن 80 ھ میں پیدا ہوئے اور جائے پیدائش عراق کا شہرکوفہ ہے اورآپ کی وفات سن 150ھ میں ہوئی۔ امام بخاری رحمہ اللہ کی ولادت 13شوال سن 194ھ بروزجمعہ ہوئی ہےاورآپ کی وفات سن 256ھ میں بروزہفتہ ہوئی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200549

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں