بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیلہ اسقاط کا حکم


سوال

کیانمازجنازہ کےبعد حیلہ کرنا جائزہےکہ نہیں، تفصیل سے جواب دیں۔

جواب

مروجہ حیلہ اسقاط جائزنہیں ہے۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم ،صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اورأئمہ مجتہدین سے اس کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ تفصیل کے لیے مفتی اعظم حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کا رسالہ حیلہ اسقاط (مشمولہ جواہرالفقہ) مطالعہ فرماسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200431

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں