بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کا حکم


سوال

سلمان کے چھوٹے بھائی فرحان نے حراء کے ساتھ حراء کی والدہ کا دودہ پیا، کیا سلمان کا نکاح حراء کے ساتھ جائز ہے؟

جواب

بھائی کی رضائی بہن سے نکاح جائز ہوتاہے اس لیے سلمان اور حراء کا نکاح جائز ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143502200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں