السلام علیکم !کیا فرماتے ہیں علماء کرام غصب شدہ زمین کے بارے میں جس پر مسجد بنادی گئی ہے کیا اس طرح مسجد بنا نا صحیح ہے یا نہیں ،برائے مہربانی قرآن وحدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔
کسی شخص کی شخصی زمین غصب کرکے مسجد بنانا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200606
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن