بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غیرجان دار کی تصاویر بنانے اور گھرمیں لگانے کا حکم


سوال

سبزیوں کی پینٹنگ کیاجائزہے؟ کیادرختوں، آسمان، پھل، پھول وغیرہ جیسے قدرتی مناظر کی تصاویر بنانا اور گھر میں لگانا جائزہے؟

جواب

سوال میں مذکورہ اشیا(یعنی غیرجان دار) کی تصاویربنانا اور گھرمیں لگاناجائزہے۔ تاہم اسراف سے بچنا لازم ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143605200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں