بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرض کی تیسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بجائے التحیات پڑھنا


سوال

میں نےایک جگہ عصرکی نمازکی امامت کی جس میں مجھ سے یہ غلطی ہوئی کہ جب میں نےتیسری رکعت شروع کی توسورہ فاتحہ کی جگہ التحیات پڑھ دی اورمجھےیادآیا تومیں نےپھرسورہ فاتحہ پڑھی اورنمازپوری پڑھ کرمیں نےسجدہ سہونہیں کیا، کیا مجھےسجدہ سہوکرناچاہئےتھا؟کیا میں نےجونمازپڑھائی اس کو لوٹانےپڑےگا؟میرےپیچھے4050 لوگ تھے، کیا ان کی نمازقبول ہوگئی یا مجھےان سب کاکفارہ اداکرناہوگا اوراگرمیں ان سب کی نمازخودلوٹاؤں تومجھےکیا کرناہوگاکیونکہ غلطی تومجھ سےہوئی ہے؟

جواب

اس صورت میں سجدہ سہوواجب نہیں ہوتا، امام اورمقتدی تمام کی نمازدرست تھی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں