بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احتلام کے بعد کپڑے پاک کرنے کا طریقہ


سوال

محترم مفتی صاحب السلام علیکم مفتی صاحب اگر احتلام کی وجہ سے کپڑے گندے ہو جائیں توان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا بیڈشیٹبستر کی چادراوربستر کوبھی پاک کرنا ہوگا ؟

جواب

جہاں مادہ منویہ کپڑوں پر لگا ہے اس جگہ کو دھولیا جائے، دھولینے سے کپڑا پاک ہوجاتا ہے۔بسترپربچھی ہوئی چادر بیڈشیٹ اوربستر دھونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دھونے کا حکم نجاست کے لگنے کی وجہ سے ہے جب نجاست نہیں لگی تودھونے کا حکم نہیں۔


فتوی نمبر : 143101200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں