بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دیہات والوں کے لیے صبح صادق کے بعد قربانی کے جواز کا ثبوت


سوال

مسئلہ نمبر۴:…شہر اور قصبوں میں رہنے والوں کے لئے عید الاضحی کی نماز پڑھ لینے سے قبل قربانی کا جانور ذبح کرنا درست نہیں ہے، دیہات اور گاؤں والے صبح صادق کے بعدفجر کی نماز سے پہلے بھی قربانی کا جانور ذبح کرسکتے ہیں اگرشہری اپنا جانور قربانی کے لئے دیہات میں بھیج دے تو وہاں اس کی قربانی بھی نماز عید سے قبل درست ہے اور ذبح کرانے کے بعد اس کا گوشت منگواسکتا ہے۔ یہ مسئلہ قربانی کے احکام میں آپ کی وب میں لکھاہےومجہے اس کی جدیث سے ثابت کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پلیز جلدی لوگ مے سے پوچھ رہے ہیں

جواب

مذکورہ مسئلہ درست ہے اگر آپ عالم ہیں تو تو حوالے کے لیے " نصب الرایۃ، فی تخریج احادیث الھدایۃ،کتاب الاضحیۃ، جلد 4، صفحہ 503,506، مطبوعہ مکتبہ حقانیہ پشاور" میں ملاحظہ فرمالیں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143412200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں