بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کے پانی سے شفاء کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جس بندے کی داڑھی بچپن سے نکلی ہواور اس نے شیو نہ کی ہواگراس کی داڑھی کا پانی کسی مریض کو پلایا جائے تو اس کو شفا مل جاتی ہے ؟یہ کیا کہیں سے ثابت ہے یا کہ اک رواجی عمل ہے ؟

جواب

لوگوں کے خیالات اور تصورات ہیں ،شریعت کا حکم نہیں ۔ اور نہ ہی شریعت نے بطورِ علاج تجویز کیا ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200467

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں