بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا دفتر کی جماعت میں صرف اقامت کہنا کافی ہے ؟


سوال

یرے ایک دوست کے دفتر میں نماز کے لئے ایک جگہ مقرر ہے ماشاء اللہ جہاں ظہر ، عصر اور مغرب کی نماز پڑھے جاتے ہیں، جماعت میں تقریبا چالیس کے قریب لوگ ہو جاتے ہیں۔ لیکن کسی بھی نماز کے لئے اذان نہیں دیا جاتا صرف اقامت کہی جاتی ہے، کیا اذان دینا ضروری ہے، حدیث اور چاروں آئمہ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ برائے مہربانی احادیث اور اقوال بحولہ لکھ دیجئے۔

جواب

صورت مسئولہ میں اگر محلہ میں اذان ہوئی ہے تو اسی پر اکتفاء کیا جائے دوبارہ اذان دینے کی ضروت نہیں ۔


فتوی نمبر : 143101200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں