بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کموڈٹی مارکیٹ کی تجارت کا حکم


سوال

حضرت میں ایک ہندوستانی مسلمان ہوں میں ہندوستانی کموڈٹی مارکیٹ یعنی چیزوں کا لین دین میں تجارت کرتاہوں جس میں سونا، چاندی، خام تیل، قدرتی گیس، جرمز، تانبا، جست، سیسہ، وغیرہ کی تجارت ہوتی ہے۔کیا میں یہ تجارت کرسکتا ہوں ؟ کیا یہ تجارت جائز ہےیا نہیں اوراگرجائز ہے توقرآن وحدیث کی روشنی میں جواب جلدازجلد دیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں سائل کے لیے ہندوستان کی بنی ہوئی اشیاء خام تیل، قدرتی گیس،جرمز، تانبا،جست ،سیسہ کی تجارت درست ہے، یہ مباح اشیاء ہیں ان کی تجارت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200555

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں