بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بلڈ ٹیسٹ سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں


سوال

اگرہم خون ٹیسٹ کروانے کےلیے دیں توکیا روزہ ٹوٹ جائیگا یا نہیں؟

جواب

خون نکلنے یا نکلوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200390

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں