بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیرون ملک سے پرندے درۤمد برۤمد کرنے کا کاروبار


سوال

السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ بیرون ملک سے پرندے درآمد برآمد کرنا کیسا ہے۔خصوصااگر کوئی شخص اس طرح کی کاروبار کرے تو شرعاً کیسا ہے۔والسلام نجم الاسلام

جواب

جائز ھے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143501200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں