بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بالوں کو رنگنے کا شرعی حکم


سوال

السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بالوں کو کلر کیا جا سکتاہے اگر کیا جاسکتا ہے توکیا شرائط ہیں۔خاص طور پر ایک ایسا جوان آدمی جس کے سارے بال سفید ہوگیے اور شادی کےلیے یہ ضروری ہے والسلام

جواب

خالص کالے رنگ کے علاوہ کوئی بھی رنگ بالوں پر کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143506200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں