بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بار بار حدود حرم میں داخل ہونے کی صورت میں احرام کا حکم


سوال

حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے۔اور ایک دن گزار کر پھر واپس حرم شریف آتا ہے۔ چالیس دن تک۔کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا؟

جواب

جی ہاں ہر مرتبہ حرم میں داخلے کے وقت احرام باندھنا ہوگا۔


فتوی نمبر : 143604200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں