بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان کے بعد دعاء کرنا


سوال

اذان کے بعد دعاکرنا فرض ہے یا سنت ؟

جواب

اذان کے بعد یہ دعاء پڑھنا اللھم رب ھذہ الدعوۃ التامۃ۔۔۔الخ سنت ہے۔ بعض لوگوں نے اذان کے بعد دعاء کے لیے اپنی طرف سے دعاء کرنے کی جو صورتیں تجویز کررکھی ہیں وہ خلاف سنت ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200195

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں