بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل ہونے والے کا حکم


سوال

سوال یہ پوچھنا ہے اگر چور ہمارا مال چھین رہا ہو تو ہم اپنے مال کے لیے اس سے اپنا مال چھین سکتے ہیں اگر اس نے گولی مار دی تو شھید کھلائے گا یا نہیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے اگر کوئی شخص ظلماً قتل ہو جائے تو مرتبہ کے لحاظ سے وہ شہید ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200322

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں