بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اخبار تقسیم کرنے کی نوکری کرنا


سوال

السلام علیکم، میں سویڈن میں رہتا ہوں اور یہاں اخبار تقسیم کرنے کی نوکری کرتا ہوں، اخبار کے اندر سور اور شراب کے اشتہار بھی ہوتے ہیں، کیا یہ کام حلال ہے یا حرام؟

جواب

مذکورہ کام میں چونکہ اصل کام اخباربھیجنا ہے اس لیے یہ عمل کی گنجائش ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


فتوی نمبر : 143503200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں