بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذکوۃ کی رقم چھن جانے کی صورت میں زکوۃ کا حکم


سوال

ایک شخص زکوۃ ادا کرنے کی نیت سے رقم لے کر نکلا اور گن پوائینٹ پر لوٹ لیا گیا تو وہ زکوۃ ادا ہوگئی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟

جواب

زکوۃ ادا نہیں ہوئی، اس لیے دوبارہ ادا کرنی ھوگی بشرطیکہ نصاب برقرار ہو۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143412200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں