بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میں نے تمہین طلاق دی ،دوں کیا کے الفاظ سے طلاق کاحکم


سوال

محترم مفتی صاحب ایک دوست نے یہ پوچھا ہے کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ میں نے تمہین طلاق دی، دوں کیا؟؟ تو کیا اس سے طلاق ہو جائے گی؟اس نے یہ جملہ میں نے تمہیں طلاق دی کہنے کے فوراََ بعد یہ کہا دوں کیا۔۔۔اب کیا اس سے طلاق ہو جائے گی؟۔شکریہ

جواب

سائل اپنے مسئلہ کے حل کے لئے دارالافتاءتشریف لے آئیں۔ واللہ اعلم۔


فتوی نمبر : 143408200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں