بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

Abiha نام لکھنے کا طریقہ


سوال

ابیہہ/ ابیھہ (Abiha)میں "ھا" کون سی ہو گی؟

جواب

اردو رسم الخط میں لکھتے وقت  ''ابیہہ''لکھاجائےگا،یعنی دونوں ''ہ''چھوٹی لکھی جائیں گی۔(اردو املااور رسم الخط ،اصول ومسائل،ص:61)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں