بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

2013 میں صدقہ فطر کی مقدار


سوال

صدقہ فطر کی مقدار سال 2013 میں کیا ہے؟

جواب

دار الافتاء بنوری ٹاؤن نے رمضان 1434ھ بمطابق 2013میں مختلف اجناس کے لحاظ سے صدقہ فطر کی مقدار مندرجہ ذیل طے کی ہے۔ کشمش 1280 روپے کھجور 750 روپے جو 140 روپے گندم 80 روپے


فتوی نمبر : 143409200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں