بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

13 سالہ بچی کے لیے روزے کا حکم


سوال

کیا 13 سالہ بچی پر روزے فرض ہیں جب کہ وہ ابھی بالغ نہ ہو؟

جواب

اگر 13 سالہ بچی بالغہ نہیں ہے تو اس پر روزے فرض نہیں ہیں ، تاہم عادت بنانے کے لیے اسے روزے رکھنے کا کہا جائے۔

الدر المختار شرح تنوير الأبصار في فقه مذهب الإمام أبي حنيفة - (1 / 352)

'' والصوم كالصلاة على الصحيح، كما في صوم القهستاني معزياً للزاهدي: وفي حظر الاختيار: أنه يؤمر بالصوم والصلاة''۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200253

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں