السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:- کون سے e codes استعمال کرنا ناجائز ھیں. اور حرامe codes کی کیا نشانیاں ھیں. ؟
حرام e-codes کی فہرست اور تفصیلات کے لیئے اس فن کے مستند ادارہ S.A.N.H.A کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمالیں۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143410200008
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن