بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کیا تیرہ ذو الحجہ کو قربانی کی جاسکتی ہے


سوال

کیا تیرہ ذوالحجہ کو بھی قربانی کرسکتے ہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں

جواب

 بارہ ذو الحجہ کو سورج کے غروب ہونے سے پہلے پہلے تک قربانی کی جاسکتی ہے۔تیرہ ذو الحجہ کو قربانی نہیں کی جاسکتی۔


فتوی نمبر : 143611200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے