بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رجب 1440ھ- 26 مارچ 2019 ء

دارالافتاء

 

کیا استاد کی مار جسم کے جس حصے پر لگے اس پر جہنم کی آگ حرام ہوجاتی ہے؟


سوال

کیا ایسی کوئی حدیث ہے" استاد جسم کے جس حصے پر مارتا ہے وہاں جہنم کی آگ حرام ہو جاتی ہے"؟

جواب

تلاش اور تتبع کے باوجود مذکورہ بات ہمیں حدیث کی کسی بھی  کتاب میں نہیں مل سکی؛  اس لیے اس کی نسبت آپ ﷺ کی طرف نہ کی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200415


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں