بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الثانی 1440ھ- 13 دسمبر 2018 ء

دارالافتاء

 

کھانسی کے علاج کے لیے گدھی کا دودھ پینا


سوال

 گدھی کادودھ کھانسی کے علاج کے لیے جائز ہوتاہے؟

جواب

گدھی کا دودھ پینا ناجائز ہے، جب کسی اور حلال دوائی سے علاج ممکن ہو تو اس کے استعمال کی گنجائش نہیں ہوتی، کھانسی کے علاج کے لیے اور بہت سی ادویات موجود ہیں، اس لیے  کھانسی کے علاج کے لیے گدھی کا دودھ پینا جائز نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 355):
’’وتكره ألبان الأتان للمريض وغيره، وكذلك لحومها، وكذلك التداوي بكل حرام، كذا في فتاوى قاضي خان. ... يجوز للعليل شرب الدم والبول وأكل الميتة؛ للتداوي إذا أخبره طبيب مسلم أن شفاءه فيه ولم يجد من المباح ما يقوم مقامه‘‘.
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200166


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں