بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 19 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

کنزہ نام رکھنا


سوال

کیا  کنزہ یا  کنزا نام  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

”کَنْزَه“ اور ”کَنْزا“یہ کنز سے ہے،کنز ، عربی لفظ ہے، اس کا مشہور معنی خزانہ اور  قیمتی چیز  کے ہیں،  ("کنزہ" میں "ہ" ضمیر ہے، اور "کنزا" کے آخر میں "الف" خاص اعرابی حالت میں آتاہے۔) بہرحال اس معنی کے اعتبار سے کنزہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین یا نیک مسلمان خواتین کے ناموں پر  یا اچھے بامعنی نام رکھے جائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201201

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے