بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی ایکسچینج / ڈیجیٹل کرنسی کا حکم


سوال

 Cryptocurrency Exchange کا کاروبار کرنا جائز ہے؟

یہ  ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے، جس سے ہم آن لائن شاپنگ تو کر سکتے ہیں، لیکن اس کی نوٹوں کی طرح کوئی شکل نہیں ہے۔

جواب

ڈیجیٹل کرنسیز  کی  حقیقت اب تک واضح نہیں ہے اور اس کی لین دین مشکوک ہے،  نیز قانوناًبھی  اس کو کرنسی کی حیثیت سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے؛ لہذا جب تک اس کی اصل حقیقت مکمل طور پر واضح نہ ہوجائے اس کی لین دین اور کاروبار سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200122

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے